| عنوان: | مسلمانوں کے رہنما کون؟ |
|---|---|
| تحریر: | محمد شعبان وارثی، کشن گنج، بہار |
| پیش کش: | دی امان بنیاد |
ابھی ایک دو دن پہلے ایران اور امریکہ، اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑی، جس میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای مارا گیا۔ یقینا یہ ایک بہت بڑا نقصان ہے۔ یہ دشمنانِ اسلام کو منہ توڑ جواب دیتا تھا، لیکن یہ نہ بھولیں کہ اسی شخص نے عراق اور سیریا کے ہزاروں سنی مسلمانوں کو شہید کروایا۔
اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ یہ ایک شیعہ رافضی، شیخین (حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر فاروق) صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا گستاخ ہے۔
یہ اُمُّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شان میں نازیبا جملے بولنے والا اور ان پر بہتان لگانے والا ہے۔ معاذ اللہ، اللہ پاک کی پناہ۔
قرآن کی روشنی میں حضرت عائشہؓ کی پاکدامنی
قرآنِ کریم کی سورۂ نور کی آیت نمبر 11 تا 26 میں اللہ تعالیٰ نے اُمُّ المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی پاکیزگی بیان فرمائی۔
اِنَّ الَّذِیْنَ جَآءُوْ بِالْاِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنْكُمْۚ لَا تَحْسَبُوْهُ شَرًّا لَّكُمْۚ بَلْ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْۚ
ترجمہ کنزالعرفان: بےشک جو لوگ بڑا بہتان لائے ہیں وہ تم ہی میں سے ایک جماعت ہے۔
یہ آیات اُمُّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی عفت و عصمت کی گواہی ہیں۔ [تفسیر صراط الجنان]
حضرت عائشہؓ کی شان میں صحابہؓ کے اقوال
- حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول
- حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان
- حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی گواہی
آیت کے نزول نے اُمُّ المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی عزت و شرافت اور بڑھا دی۔ [المرجع السابق]
شہید یا مقتول
شہید صرف مسلمان ہوتے ہیں، اس کے علاوہ سب مقتول ہیں۔
ایک ضروری مسئلہ
سوال: کافر کو شہید یا مرحوم کہنا کیسا ہے؟
- کافر کو شہید کہنا کفر ہے
- کافر کو مرحوم کہنا بھی کفر ہے
- شہادت صرف مسلمان کے لیے ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان پر استقامت عطا فرمائے۔
آمین بجاہِ خاتم النبیّین ﷺ