| عنوان: | امام احمد رضا اور تقابل ادیان (تیسری قسط) |
|---|---|
| تحریر: | فیضان المصطفی قادری صاحب |
| پیش کش: | عرشیہ بانو عطاریہ |
| منجانب: | امجدی گلوبل اکیڈمی |
5px Jehu kills Ahaziah king of Judah
"But when Ahaziah the king of Judah saw this, he fled by the way of the garden house. And Jehu followed after him, and said, Smite him also in the chariot. And they did so at the going up to Gur, which is by Ibleam. And he fled to Megiddo, and died there. And his servants carried him in a chariot to Jerusalem, and buried him in his sepulchre with his fathers in the city of David." (2Kings: 9/27-28, KJV)
"لیکن جب شاہِ یہوداہ اخزیاہ نے یہ دیکھا تو وہ باغ کے بارہ دری کی راہ سے نکل بھاگا اور یاہو نے اُس کا پیچھا کیا اور کہا کہ اُسے بھی رتھ ہی میں مار دو چنانچہ انھوں نے اُسے یُور کی چڑھائی پر جو ابلیعام کے متصل ہے مارا اور وہ مجدّو کو بھاگا اور وہیں مر گیا اور اُس کے خادم اُس کو ایک رتھ میں یروشلم کو لے گئے اور اُسے اُس کی قبر میں داؤد کے شہر میں اُس کے باپ دادا کے ساتھ دفن کیا۔"
(سلاطین دوم: ۲۷/۹-۲۸)
آپ دونوں کتابیں یعنی تواریخِ دوم اور سلاطین دوم کے اقتباسات پر غور کریں تو درجِ ذیل چیزیں سامنے آتی ہیں:
(۱) تواریخِ دوم کے مطابق اخزیاہ سامریہ میں چھپا تھا جہاں سے یاہو کے آدمی اسے پکڑ کر یاہو کے پاس لے گئے جب کہ سلاطین...
